الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ
620. حَدِيثُ الْحَارِثِ التَّمِيمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 18054
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا يزيد بن عبد ربه ، قال: حدثنا الوليد بن مسلم ، عن عبد الرحمن بن حسان الكناني ، ان مسلم بن الحارث التميمي حدثه، عن ابيه ، قال: قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا صليت الصبح، فقل قبل ان تكلم احدا من الناس: اللهم اجرني من النار، سبع مرات، فإنك إن مت من يومك ذلك، كتب الله عز وجل لك جوارا من النار، وإذا صليت المغرب، فقل قبل ان تكلم احدا من الناس: اللهم إني اسالك الجنة، اللهم اجرني من النار، سبع مرات، فإنك إن مت من ليلتك تلك، كتب الله عز وجل لك جوارا من النار" .حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ رَبِّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَسَّانَ الْكِنَانِيِّ ، أن مُسْلِمِ بْنِ الْحَارِثِ التَّمِيمِيّ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا صَلَّيْتَ الصُّبْحَ، فَقُلْ قَبْلَ أَنْ تُكَلِّمَ أَحَدًا مِنَ النَّاسِ: اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ، سَبْعَ مَرَّاتٍ، فَإِنَّكَ إِنْ مِتَّ مِنْ يَوْمِكَ ذَلِكَ، كَتَبَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَكَ جِوَارًا مِنَ النَّارِ، وَإِذَا صَلَّيْتَ الْمَغْرِبَ، فَقُلْ قَبْلَ أَنْ تُكَلِّمَ أَحَدًا مِنَ النَّاسِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ، اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ، سَبْعَ مَرَّاتٍ، فَإِنَّكَ إِنْ مِتَّ مِنْ لَيْلَتِكَ تِلْكَ، كَتَبَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَكَ جِوَارًا مِنَ النَّارِ" .
حضرت حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا جب تم فجر کی نماز پڑھ چکو تو کسی سے بات کرنے سے قبل سات مرتبہ اللہم اجرنی من النار کہہ لیا کرو، اگر تم اسی دوران فوت ہوگئے تو اللہ تعالیٰ تمہارے لئے جہنم سے حفاظت کا فیصلہ لکھ دیں گے، اس طرح جب مغرب کی نماز پڑھ چکو تو کسی سے بات کرنے سے پہلے سات مرتبہ اللہم انی اسألک الجنۃ اللہم اجرنی من النار کہہ لیا کرو، اگر تم اسی رات میں فوت ہوگئے تو اللہ تعالیٰ تمہارے لئے جہنم سے حفاظت کا فیصلہ لکھ دیں گے۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، مسلم بن الحارث مجهول، وقد اختلف فى اسمه، واسم أبيه، ولعل الراجح فى اسمه: الحارث، وفي اسم أبيه: مسلم بن الحارث، وهو صحابي
حدیث نمبر: 18055
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا علي بن بحر ، قال: حدثنا الوليد بن مسلم ، حدثنا عبد الرحمن بن حسان الكناني ، عن الحارث بن مسلم بن الحارث التميمي ، عن ابيه ،" ان النبي صلى الله عليه وسلم كتب له كتابا بالوصاة له إلى من بعده من ولاة الامر، وختم عليه" .حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ بَحْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَسَّانَ الْكِنَانِيُّ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ الْحَارِثِ التَّمِيمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتَبَ لَهُ كِتَابًا بِالْوَصَاةِ لَهُ إِلَى مَنْ بَعْدِهِ مِنْ وُلَاةِ الْأَمْرِ، وَخَتَمَ عَلَيْهِ" .
حضرت حارث رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بعد کے حکمرانوں کے نام ان کے لئے (حارث رضی اللہ عنہ کے لئے) ایک وصیت لکھی تھی اور اس پر مہر بھی لگائی تھی۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة التابعي، وهو الحارث بن مسلم

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.