مسنَد المَكِّیِّینَ |
مسند احمد
مسنَد المَكِّیِّینَ 248. حَدِيثُ جَارِيَةَ بْنِ قُدَامَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا جاریہ بن قدامہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ایک شخص نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے کوئی مختصر نصیحت فرمادیجیے شاید میری عقل میں آ جائے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غصہ نہ کیا کر و اس نے کئی مرتبہ اپنی درخواست دہرائی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر مرتبہ یہی جواب دیا کہ غصہ نہ کیا کر و۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.