مسند احمد
مسنَد الشَّامِیِّینَ 498. حَدِیث زَیدِ بنِ حَارِثَةَ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حضرت جبرائیل (علیہ السلام) جب پہلی وحی لے کر آئے تو انہیں وضو اور نماز کا طریقہ بھی سکھایا اور وضو سے فارغ ہو کر ایک چلو پانی لیا اور اپنی شرمگاہ پر چھڑک لیا۔
حكم دارالسلام: حديث ضعيف، فى إسناده ابن لهيعة سيئ الحفظ، وقد اضطرب فى إسناده ومتنه
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.