نمبر | لفظ | روٹ | وضاحت | مترادف |
1
|
رَبَطَ | ر ب ط | کسی چیز کو رسی سے باندھنا اور ربط اللہ علی قلبہ اللہ کا کسی کے دل کو مضبوط کرکے صبر عطا فرمانا ۔ |
|
2
|
رَجَاَ | ر ج و | ایسی امید کے لیے آتا ہے جس کے وقوع پذیر ہونے کا ظن غالب ہو خواہ دیر سے ہو۔ |
|
3
|
رَعْد | ر ع د | رَعْد ، گرجنے والی بجلی کو کہتے ہیں۔ |
|
4
|
رَغِبَ عَنْ | ر غ ب | بےرغبتی کے لیے عمل لفظ۔ |
|
5
|
رَفَتَ | ر ف ت | بوسیدگی کی وجہ سے ریزہ ریزہ ہو جانا۔ |
|
6
|
رَفَعَ | ر ف ع | کسی چیز کو زمین سے بلند کرنا ، اونچا کرنا ۔ |
|
7
|
رَمَزَ | ر م ز | ہونٹوں کی حرکت سے اشارہ کے لیے رمز آتا ہے۔ |
|
8
|
رَمَّ | ر م م | بوسیدگی کی وجہ سے ٹکڑے الگ ہونے لگنا ۔ |
|
9
|
رَوْضَة | ر و ض | باغ کے اندر کوئی پربہار خطہ ہے۔ |
|
10
|
رُخَاءً | ر خ و | اور نرمی سے کام کرنا جس سے کچھ مزاحمت نہ ہو۔ |
|
11
|
رُوَيْد | ر و د | کسی کی رسی آہستہ آہستہ چھوڑتے جانا تاکہ وہ اپنے انجام کو پہنچے۔ |
|
12
|
رِكَاب | ر ك ب | سواری کے قابل اونٹوں کا گلہ۔ |
|
13
|
رِكْز | ر ك ز | مکھی بھنبھناہٹ جیسی ہلکی آواز۔ |