نمبر | لفظ | روٹ | وضاحت | مترادف |
1
|
دَانَ | د ي ن | جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔ |
|
2
|
دَاوَل | د و ل | اول بدل کرنا اور بہتر حالت کی طرف لانا۔ |
|
3
|
دَحٰي | د ح و | کسی چیز کو اپنی جگہ سے دور دور تک لے جا کر پھیلا دینا۔ |
|
4
|
دَليّٰ | د ل ل | آہستہ آہستہ کسی کام کو سر انجام دینا۔ |
|
5
|
دَلَّ | د ل ل | رہنمائی کرنا۔ کسی چیز سے دوسری کا پتہ بتلانا یا راہ سمجھانا۔ |
|
6
|
دَھَقَ | د ه ق | کشتی کا سامان سے بھرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ |
|
7
|
دَیْن | د ي ن | کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔ |
|
8
|
دِيْت (ودي) | و د ي | قاتل یا اس کے لواحقین کا مقتول کے لواحقین کو خون بہا دینا۔ |