نمبر | لفظ | روٹ | وضاحت | مترادف |
1
|
تاه | ت ي ه | حیرانگی و سراسمیگی میں گمراہی کے راستوں پر سرگردان پھرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ |
|
2
|
تحرير | ح ر ر | تحریر کا لفظ صرف غلام کو آزاد کرنے کے لئے مخصوص ہے۔ |
|
3
|
تسريح | س ر ح | تحریر کا لفظ صرف غلام کو آزاد کرنے کے لئے مخصوص ہے۔ |
|
4
|
تصدية | ص د ي | تالی کی قسم کی آواز۔ |
|
5
|
تعال | ع ل و | کسی بلند مقصد کے لیے یا تعظیم سے بلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ |
|
6
|
تقول | ق و ل | جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ |
|
7
|
تَارَةً | ت و ر | کبھی پھر وہ کام یا اس جیسا کام کرنا۔ |
|
8
|
تَاۃہ | ت ي ه | حیرت و سراسمیگی میں بھٹکتے رہنے کے لیے آتا ہے۔ |
|
9
|
تَبَارَك | ب ر ك | اللہ تعالیٰ کی ذات بابرکات۔ |
|
10
|
تَبَرَّأَ | ب ر أ | کسی مکروہ بات یا تکلیف دہ امر سے بیزار ہونا ۔ |
|
11
|
تَبَعَ | ت ب ع | بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔ |
|
12
|
تَبَوَّاَ | ب و أ | موافق اور سازگار ماحول میں آباد ہونے کے لیے۔ |
|
13
|
تَجَافي | ج ف و | بے قراری کی وجہ سے کسی چیز سے الگ ہونا۔ |
|
14
|
تَجَنَّبَ | ج ن ب | کسی چیز سے الگ ہو کر دور چلے جانا تا کہ مصیبت سے نجات ہو۔ |
|
15
|
تَحَرَّي | ح ر ي | خواب ترراہ کا قصد کرنا۔ |
|
16
|
تَحَرّٰي | ح ر ي | اس چیز کو اختیار کرنا جو فی الواقعہ مناسب اور لائق تر ہو تو یہ تَحَرّٰي ہے۔ |
|
17
|
تَحَصَّنَ | ح ص ن | نگہداشت اور حفاظت کر کے بچنا۔ |
|
18
|
تَخَبَّطَ | خ ب ط | عارضہ اگر عقل سے تعلق رکھتا ہو تو تخبط کا لفظ استعمال ہوگا۔ |
|
19
|
تَرَبَّصَ | ر ب ص | زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی مدت یا معینہ مدت کا انتظار۔ |
|
20
|
تَزَیَّلَ | ز ي ل | اپنی جگہ چھوڑ دینا اور ہٹ کر علیحدہ ہونا۔ |
|
21
|
تَطَوَّعَ | ط و ع | فرائض پر اپنے شوق سے زیادتی کے لیے آتا ہے۔ |
|
22
|
تَعَفُّف | ع ف ف | غیر مستحسن اور حرام کاموں سے بے تکلف بچنا، پاکدامن رہنا۔ |
|
23
|
تَغَامَزَ | غ م ز | آنکھوں پلکوں یا ابروؤں سے اشارہ کرنے کے لیے غمر آتا ہے۔ |
|
24
|
تَغَيُّظ | غ ي ظ | غیظ و غضب میں جھنجھلاہٹ۔ |
|
25
|
تَفَرَّقَ | ف ر ق | جماعت سے الگ اور متفرق ہو جانا۔ |
|
26
|
تَقْوِیْم | ق و م | تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ |
|
27
|
تَلَظَّى | ل ظ ى | جب آگ میں بھڑک ہی بھڑک ہو شعلہ نہ ہو۔ |
|
28
|
تَمَطّٰی | م ط و | گھمنڈ کی وجہ سے بازو پھیلا کر تیز تیز چلنا۔ |
|
29
|
تَکَبَّرَ | ك ب ر | گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔ |
|
30
|
تَکَلَّمَ | ك ل م | کسی بامعنی بات کا زبان پر لانا جسے دوسرا سن رہا ہو۔ |
|
31
|
تَیَمَّمَ | ي م م | کسی شرعی حکم کی تعمیل کا ارادہ کرنا۔ |