نمبر | لفظ | روٹ | وضاحت | مترادف |
1
|
زفير | ز ف ر | گدھے کے رینگنے کی ابتدا۔ |
|
2
|
زَادَ ، اِزْدَاد | ز ي د | کسی چیز کے پورا ہونے کے بعد مقدار اور صفات میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ |
|
3
|
زَاھِد | ز ه د | کسی چیز کو حقیر و معمولی سمجھ کر اس سے بےرغبتی کرنے والا یا دلچسپی نہ لینے والا۔ |
|
4
|
زَوْج | ز و ج | بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔ |
|
5
|
زَھَقَ | ز ه ق | بدک کر بھاگنا۔ |
|
6
|
زَیَّلَ | ز ي ل | کسی کو ایک جگہ سے سرکا کر یا ہٹا کر دوسروں سے الگ کر دینا۔ |
|
7
|
زِنَا | ز ن ي | معروف لفظ ہے غیر مرد اور غیر عورت کا آپس میں بدفعلی کرنا۔ |