نمبر | لفظ | روٹ | وضاحت | مترادف |
1
|
نجد | ن ج د | ابھار کا اگر پھیلاؤ اور بلندی تقریبا برابر ہو تو یہ كعب اور نجد ہے۔ صرف کمیت کا فرق ہے۔ |
|
2
|
نزف | ن ز ف | ان بہکی باتوں کو کہتے ہیں جو نشہ میں بدمست آدمی کیا کرتے ہیں۔ |
|
3
|
نسف | ن س ف | اور نسف بڑی چیزوں کو پہلے ریزہ ریزہ بنانے پھر ہوا میں اڑا کر بکھیرنے کے لیے آتا ہے۔ |
|
4
|
نَاء | ن و أ | زیادہ بوجھ جو بہ مشقت اٹھایا جا سکے۔ بوجھ کو بہ مشقت اٹھانا۔ |
|
5
|
نَارَ | ن و ر | آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ |
|
6
|
نَافِلَةً | ن ف ل | واجبات پر زیادتی کے لیے آتا ہے۔ |
|
7
|
نَاقَّة | ن و ق | ایسی اونٹنی جو جفتی کے قابل ہو چکی ہو۔ |
|
8
|
نَحُوْسَة | ن ح س | کسی کے متعلق بدبختی کے فال لینا ، بدشگونی۔ |
|
9
|
نَخِرَ | ن خ ر | ہڈی کا بوسیدگی کی وجہ سے اندر سے کھوکھلی ہو جانا۔ |
|
10
|
نَزَف | ن ز ف | بتدریج عقل کا زائل ہونا ، وجہ خواہ کچھ بھی ہو ، لیکن معلوم ہو۔ |
|
11
|
نَزَلَ | ن ز ل | نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ |
|
12
|
نَسِیَ | ن س ي | عام استعمال ہوتا ہے، وجہ خواہ کچھ ہو۔ |
|
13
|
نَسْل | ن س ل | کسی شخص کی تمام پچھلی پشتیں اس کی نسل ہے۔ |
|
14
|
نَشَرَ | ن ش ر | اٹھنا اور پھیل جانا۔ |
|
15
|
نَشَزَ | ن ش ز | کسی تحریک کی بنا پر اٹھ جانے کے لیے |
|
16
|
نَضَجَ | ن ض ج | آگ کا بھڑکانا۔ |
|
17
|
نَضَخَ | ن ض خ | کثرت آب اور دباؤ کی وجہ سے پانی کا جوش مارنا۔ |
|
18
|
نَطَقَ | ن ط ق | قابل فہم بات کہنا ۔ |
|
19
|
نَقَمَ | ن ق م | جو کسی خاص شخص کو بری لگے اور وہ اسے برداشت نہ کر سکے اگرچہ فی الواقعہ بات بری نہ ہو۔ |
|
20
|
نَكَسَ ، نَكَّسَ | ن ك س | سر کو ندامت سے جھکا نا بیماری کا پہلے شدید حملہ ہونا جس سے بیمار سنبھل نہ سکے، بڑھاپے کا آدبانا جس سے عقل و حواس زائل ہونے لگے۔ |
|
21
|
نَکِر | ن ك ر | اجنبیت کے ساتھ اگر ناگواری شامل ہو تو نَکِرَ اور اگر خوشگواری شامل ہو تو عجب اور جب ناگواری یا خوشگواری کچھ نہ ہو تو جُنب آتا ہے۔ |
|
22
|
نَکِرَ | ن ك ر | ہر وہ بات جو عام لوگوں کی نظروں میں ناگوار ہو اور اچھنپا بھی ہو ۔ |
|
23
|
نَکَّر | ن ك ر | روپ بدل لینا۔ |
|
24
|
نُصُب | ن ص ب | کسی جگہ گاڑے ہوئے مجسمے۔ |
|
25
|
نُعَاس | ن ع س | نیند کی ابتدائی کیفیت ہے بمعنی غنودگی۔ |
|
26
|
نِسَاءٌ | ن س و | عام عورتیں۔ یہ لفظ بھی بیویوں کے لیے استعمال ہوا ہے ۔ |
|
27
|
نِعْمَ | ن ع م | کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔ |