نمبر | لفظ | روٹ | وضاحت | مترادف |
1
|
كَلَّمَ | ك ل م | گفتگو کے لیے عام لفظ ، عموماً مختصر اور فوری گفتگو کے لیے۔ |
|
2
|
كرُبَ | ك ر ب | جس بے قراری میں غم کا عنصر بھی شامل ہو ۔ |
|
3
|
كعب | ك ع ب | ابھار کا اگر پھیلاؤ اور بلندی تقریبا برابر ہو تو یہ كعب اور نجد ہے۔ صرف کمیت کا فرق ہے۔ |
|
4
|
كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ | ك ب ر | کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔ |
|
5
|
كَبِيْر | ع ظ م | بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔ |
|
6
|
كَبَّ | ك ب ب | اوندھے منہ گرانا۔ |
|
7
|
كَبْكَبَ | ك ب ك ب | لڑھکا کر اوندھے منہ گڑہے میں گرا دینا۔ |
|
8
|
كَثُرَ ، كَثَّرَ | ك ث ر | تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ |
|
9
|
كَسَلَ | ك س ل | سستی کی وجہ سے طبیعت کا بوجھل ہونا۔ |
|
10
|
كَظَمَ | ك ظ م | غم اور غصہ خواہ کتنا ہی زیادہ ہو کو دبائے رکھنا اور اس کا اظہار نہ ہونے دینا۔ |
|
11
|
كَفَتَ | ك ف ت | بمعنی جمع کرنا اور قبضہ میں لینا ، سمیٹ لینا۔ |
|
12
|
كَفَرَ | ك ف ر | حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ |
|
13
|
كَفَّارَة | ك ف ر | گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ |
|
14
|
كَلَحَ | ك ل ح | کسی عارضہ، تکلیف یا جذبات کی وجہ سے عارضی شکل پر شکل کے خراب ہونے کے لیے آتا ہے۔ |
|
15
|
كَلِمَةٌ | ك ل م | صرف بامعنی بات ، خدا کے احکام اور عجائبات قدرت وغیرہ۔ |
|
16
|
كَلَّ | ك ل ل | کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ |
|
17
|
كَهْل | ك ه ل | چالیس سے ساٹھ سال کی درمیانی عمر۔ |
|
18
|
كِبَر | ك ب ر | عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔ |
|
19
|
كِتَاب | ك ت ب | اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ |