نمبر | لفظ | روٹ | وضاحت | مترادف |
1
|
ثوٰي | ث و ي | موروثی طور پر کسی جگہ آباد ہونے کے لیے۔ |
|
2
|
ثَرَّبَ | ث ر ب | ملامت کے علاوہ ڈانٹ ڈپٹ بھی کرنا۔ |
|
3
|
ثَقَل | ث ق ل | عموماً مسافر کے سامان اور مادی بوجھ کے لیے ۔ |
|
4
|
ثَقُلَ | ث ق ل | وزن میں بوجھل ہونا۔ |
|
5
|
ثَوَاب | ث و ب | اچھے کام کا اچھا بدلہ۔ |
|
6
|
ثَوَّبَ | ث و ب | عموماً اچھے کام کے اچھے بدلے کے لئے۔ |