روٹ ورڈز - الفاظ وضاحت - سورہ فہرست

الفاظ فہرست


نتائج: ل
نمبر لفظ روٹ وضاحت مترادف
1
لغو ل غ و
فضول بکواس اور بے سوچے سمجھے شور مچانا۔
2
لهث ل ه ث
کتے کے ہونکنے کی آواز۔
3
لَاجَرَمَ ج ر م
لا جرم اَنَّ پر داخل ہو کر تاکید مزید پیدا کرتا ہے۔
4
لَامَ (لوم) ل و م
کسی کو اس کے کسی فعل پر برا بھلا کہنا، اس کے کام کے نتیجہ پر تنبیہ کرنا۔
5
لَحِنَ ل ح ن
عام روش سے ہٹ کر کوئی دوسرا انداز گفتگو اختیار کرنا۔
6
لَظَى ل ظ ى
ایسی شدید گرم اور بھڑکنے والی آگ کو کہتے ہیں جس میں شعلہ نہ ہو ۔
7
لَعَنَ ل ع ن
خدا کی رحمت اور توفیق سے دوری کی بددعا ۔
8
لَفَحَ ل ف ح
شعلہ پیدا کرنا۔
9
لَفَظَ ل ف ظ
جو کچھ بھی منہ سے نکلے وہ لفظ ہے ، منہ سے کچھ کہنا۔
10
لَقَحَ ل ق ح
باطنی قسم کا بوجھ اٹھانے کے لیے مخصوص ہے
11
لَمَّ ل م م
جمع کرنا اور اس کی اصلاح کرنا ۔
12
لَوَّحَ ل و ح
آگ نکالتے کی ابتدائی کوشش۔
13
لَوْ .
لو میں جزا شرط سے مقید ہوتی ہے جو ان کی صورت میں نہیں ہوتی۔ اما جب اگر کے معنوں میں آئے تو اس میں مَاحرف زیادہ ہے جو محض تحسین کے لیے آتا ہے۔
14
لَیْتَ .
حرف تمنی ہے اور گزشتہ کوتاہی پر اظہار افسوس کے لیے آتا ہے۔
نوٹ:
الفاظ کی یہ فہرست ہر ہفتہ آپڈیٹ ہوتی ہے ، نئے الفاظ شامل کیے جاتے ہیں لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے ، اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com