نمبر | لفظ | روٹ | وضاحت | مترادف |
1
|
شهيق | ش ه ق | گدھے کی رینگنے کی انتہا۔ |
|
2
|
شَئُوْم | ش أ م | ایسی بدبختی جو ملیامیٹ کر دے۔ |
|
3
|
شَحَنَ | ش ح ن | کشتی یا جہاز کو اور سامان لاد کر بھرنا ۔ |
|
4
|
شَحَّ | ش ح ح | شدت حرص و بخل کا مجموعہ۔ |
|
5
|
شَدَّ | ر ب ط | باندھ کر خوب مضبوط کرنا، ربط سے ابلغ ہے۔ |
|
6
|
شَرَّ | ش ر ر | ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔ |
|
7
|
شَرَّدَ | ش ر د | ایسی عبرتناک سزا جس سے دوسرے بھاگ کھڑے ہوں۔ |
|
8
|
شَعَرَ | ش ع ر | کسی معاملہ کی باریکی اور لطافت کو سمجھنے پر۔ |
|
9
|
شَعْر | ش ع ر | انسان سمیت تمام جانداروں کے بال۔ |
|
10
|
شَقِیًّا | ش ق و | تمام بھلائی کی باتوں سے بے نصیبی کے لیے آیا ہے۔ |
|
11
|
شَمَخَ | ش م خ | پہاڑوں اور بلند عمارتوں کی بلندی کے لیے «شمخ» آئے گا۔ |
|
12
|
شَوْكَة | ش و ك | جارحانہ لڑائی کے ہتھیار۔ |
|
13
|
شَوٰي | ش و ي | ایندھن سے آگ جلانا۔ |
|
14
|
شَوٰي | ش و ي | آگ سے گوشت وغیرہ کو بھوننا اور پکانا ۔ |
|
15
|
شَھِدَ | ش ه د | قلبی شہادت یعنی ایسی بات کا اقرار جس کا تعلق اپنی ذات سے ہو۔ |
|
16
|
شَیْخ | ش ي خ | بوڑھا کے لیے عام لفظ ہے ، نیز عزت و شرف اور علم والے کو بھی شیخ کہتے ہیں۔ |
|
17
|
شِقْوَة | ش ق و | بدبختی اور سختی کا دور ۔ |
|
18
|
شِهَابٌ | ش ه ب | شعلہ والا چمکتا ہوا انگارہ۔ |
|
19
|
شِیْب | ش ي ب | جس کے بال سفید ہونا شروع ہو چکے ہوں۔ |