نمبر | لفظ | روٹ | وضاحت | مترادف |
1
|
وزن ، موازین | و ز ن | وہ بوجھ جو تلنے کے لیے ترازو میں رکھ دیا جائے۔ |
|
2
|
ولد ، ولید ، مولود | و ل د | ہر وہ بچہ جسے ماں نے جنا وہ ولد بھی ہے ، ولید بھی اور مولود بھی۔ |
|
3
|
وَابِل | و ب ل | ایسی شدید بارش جو خس و خاشا ک بہا لے جائے۔ |
|
4
|
وَالِدٌ | و ل د | والد کا لفظ صرف باپ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ |
|
5
|
وَبَال | و ب ل | مکافات عمل کی صورت میں شدید گرفت ۔ |
|
6
|
وَبْر | و ب ر | اونٹ اور پرندوں کے بال ، پشم |
|
7
|
وَحِیْد | و ح د | لاثانی بے مثل ، ان معنوں میں مخلوقات کے لیے اور یہ احد سے عام ہے۔ |
|
8
|
وَدَّ | و د د | کسی بھی چیز کی محبت اور آرزؤں کو کہتے ہیں نیز دیکھئے ”خواہش“۔ |
|
9
|
وَدْق | و د ق | دھیمی اور لگاتار بارش۔ |
|
10
|
وَزَرَ | و ز ر | ہواؤں کا بادلوں کو اٹھانے کے لیے۔ |
|
11
|
وَسَط | و س ط | یہ زیادہ وسیع مفہوم میں استعمال ہوتا ہے بہت سی اشیاء کا درمیان بھی وسط ہے اور اعمال کے بھی اوساط ہیں۔ یہ لفظ سب پر حاوی ہے۔ |
|
12
|
وَسَقَ ، اِتَّسَقَ | و س ق | ایک ہی چیز سے متعلقہ اجزا کو اکٹھا کرنے کے لیے ۔ |
|
13
|
وَصَدَ | و ص د | کسی چیز کو یوں بند کرنا کہ کوئی چیز باہر نہ نکل سکے۔ |
|
14
|
وَصَفَ | و ص ف | کسی چیز کا حلیہ بیان کرنا۔ |
|
15
|
وَصِيْلَة | ب ح ر | بَحِيْرَة ، وَصِيْلَة ، سَائِبَة ، حَام جاہلیت میں مختلف شرطوں کے مختلف شرطوں کے تخت بتوں کی نذر و نیاز اور قربانی کے جانور۔ |
|
16
|
وَضَعَ | و ض ع | وَضَعَ کسی چیز کو اتار کر نیچے رکھنے کے لیے ۔ |
|
17
|
وَضَنَ | و ض ن | زر بافی یا جواہرات کے جوڑوں کے لیے «وضن» کا لفظ آتا ہے۔ |
|
18
|
وَقَر ، وِقْر | و ق ر | عموماً معنوی بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ |
|
19
|
وَقُوْد | و ق د | ہر وہ ایندھن ہے جو شعلہ پیدا کر کے جلے |
|
20
|
وَقٰی | و ق ي | کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ |
|
21
|
وَلَايَة | و ل ي | کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔ |
|
22
|
وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ | و ل د | آٹھ دس سال کی عمر تک کا بچہ والد کی طرف نسبت کے لحاظ سے ہر عمر کا آدمی۔ |
|
23
|
وَهِيَ | و ه ي | کہنگی کی وجہ سے کسی چیز کے بند ڈھیلے پڑ جانا اور پھٹنے لگنا۔ |
|
24
|
وَیْلَ | . | ویل کا لفظ اظہار افسوس کا کلمہ ہے جو کسی پریشانی اور مصیبت میں انسان کے منہ سے نکل جاتا ہے۔ |
|
25
|
وِزْر | و ز ر | عموماً گناہوں کے لیے ، گناہوں کا بار ، پاپ کی گٹھری۔ |