نمبر | لفظ | روٹ | وضاحت | مترادف |
1
|
سجّر | س ج ر | اس بھڑک میں شدت پیدا کرنا۔ |
|
2
|
سعّر | س ع ر | آگ کا بھڑکانا۔ |
|
3
|
سماء | س م و | سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ |
|
4
|
سمک | س م ك | اور اگر بلندی اور پھیلاؤ میں کوئی ترتیب اور تناسب نہ ہو تو یہ اَمْت ہے۔ |
|
5
|
سواء ، سوي ، استوي | س و ي | سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔ |
|
6
|
سَاءَ | س و أ | ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔ |
|
7
|
سَائِبَة | ب ح ر | بَحِيْرَة ، وَصِيْلَة ، سَائِبَة ، حَام جاہلیت میں مختلف شرطوں کے مختلف شرطوں کے تخت بتوں کی نذر و نیاز اور قربانی کے جانور۔ |
|
8
|
سَافَحَ | س ف ح | غیر مرد اور غیر عورت کا بدکاری کے تعلقات اعلانیہ استوار رکھنا ، داشتہ رکھنا۔ |
|
9
|
سَبَتَ | س ب ت | آرام اور اس کے بعد راحت کے لیے۔ |
|
10
|
سَبَقَ | س ب ق | سَبَقَ میں دوسروں سے مقابلتاً آگے بڑھنے ۔ |
|
11
|
سَبَّ | س ب ب | فحش مغلظات بکنا ۔ |
|
12
|
سَحَاب | س ح ب | بادل کے لئے عام لفظ اور اس کی ابتدائی شکل۔ |
|
13
|
سَطَحَ | س ط ح | پھیلانا یا بچھانا اور پھر اسے ہموار کرنا۔ |
|
14
|
سَفَحَ | س ف ح | شہوت رانی کے لیے عام استعمال ہے۔ |
|
15
|
سَفَکَ | س ف ك | خون بہانا کے لیے عام استعمال ہے ۔ |
|
16
|
سَقِیْم | س ق م | صرف جسمانی عوراض اور معمولی بیماری کے لیے۔ |
|
17
|
سَكَنَ | س ك ن | کسی دوسرے مقام سے آ کر آباد ہونے کے لیے۔ |
|
18
|
سَكَنَ | س ك ن | جسمانی اور ذہنی آرام کے لیے۔ |
|
19
|
سَکَبَ | س ك ب | کسی بہنے والی چیز کا بکثرت گرانا کہ وہ بہہ نکلے ۔ |
|
20
|
سَکَرَ | س ك ر | ایسی فوری بدمستی جس کی وجہ شراب ہو۔ تاہم یہ لفظ غلبہ عشق، دہشت کے موقعہ پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ |
|
21
|
سَکَرَ | س ك ر | عموماً شراب یا نشہ آور چیزوں سے بے ہوشی۔ |
|
22
|
سَھَا | س ه و | غفلت کی وجہ سے بھولنا، توجہ کا دوسری طرف پھر جانا اور اصل کام کی بجائے کوئی دوسرا کام کرنا۔ |
|
23
|
سُحْقًا | س ح ق | بددعا کے لیے عام اور جامع لفظ اس کے مفہوم میں «بُعْدًا» سے زیادہ شدت پائی جاتی ہے ۔ |
|
24
|
سُدٰي | س د ي | شتر بے مہار۔ |
|
25
|
سُلْطَان | س ل ط | جب اقتدار اور شان و شوکت کا اظہار مقصود ہو تو «سُلْطَان» کا لفظ آئے گا۔ |
|
26
|
سِنَةٌ | و س ن | ایسی غنودگی جس سے سر میں گرانی محسوس ہونے لگے اور سر جھکنے لگے۔ |