كتاب المناقب كتاب المناقب |
مشكوة المصابيح
كتاب المناقب كتاب المناقب بیت رضوان کے موقع پر
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیعت رضوان کے لیے حکم فرمایا تو عثمان رضی اللہ عنہ مکہ کی طرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قاصد بن کر گئے تھے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے بیعت کی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ عثمان اللہ اور اس کے رسول کے کام گئے ہوئے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ایک ہاتھ دوسرے پر مارا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہاتھ، عثمان رضی اللہ عنہ کی خاطر ان کے اپنی ذات کی خاطر ہاتھوں سے بہتر تھا۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه الترمذي (3702 وقال: حسن صحيح غريب) ٭ الحکم بن عبد الملک ضعيف و حديث أبي داود (2726) يغني عنه.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.