الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ
1063. حَدِيثُ رَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 23485
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا إسماعيل ، حدثني حجاج الصواف ، عن يحيى بن ابي كثير ، عن الحضرمي بن لاحق ، عن رجل من الانصار، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " إذا وجد احدكم القملة في ثوبه، فليصرها ولا يلقيها في المسجد" .حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنِي حَجَّاجٌ الصَّوَّافُ ، عَنْ يَحْيَى بنِ أَبي كَثِيرٍ ، عَنِ الْحَضْرَمِيِّ بنِ لَاحِقٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ الْقَمْلَةَ فِي ثَوْبهِ، فَلْيَصُرَّهَا وَلَا يُلْقِيهَا فِي الْمَسْجِدِ" .
ایک انصاری صحابی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کسی شخص کو اپنے کپڑوں میں کوئی جوں دکھائی دے تو اسے چاہئے کہ اسے باہر لے جائے مسجد میں نہ ڈالے۔

حكم دارالسلام: إن كان الرجل الأنصاري صحابيا فهو منقطع، وإلا فهو مرسل لأن الحضرمي لا يروي إلا عن التابعين

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.