الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد
مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ 1083. حَدِيثُ نَوْفَلِ بْنِ مُعَاوِيَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حضرت نوفل بن معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص کی نماز رہ جائے گویا اس کے اہل خانہ اور مال و دولت تباہ و برباد ہوگیا۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وقد روي هذا الحديث صالح بن كيسان عن الزهري، فزاد فيه عبدالرحمن بن مطيع بين أبى بكر و نوفل
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.