الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ
1072. حَدِيثُ رَجُلٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 23495
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا يحيى بن سعيد ، عن هشام ، حدثني يحيى بن ابي كثير ، عن ابي إبراهيم الانصاري ، ان اباه حدثه او اخبره انه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول في الصلاة على الميت: " اللهم اغفر لحينا وميتنا، وشاهدنا وغائبنا، وذكرنا وانثانا، وصغيرنا وكبيرنا" .حَدَّثَنَا يَحْيَى بنُ سَعِيدٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، حَدَّثَنَي يَحْيَى بنُ أَبي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبي إِبرَاهِيمَ الَأَنْصَاريِّ ، أَنَّ أباه َحَدَّثَهُ أَوْ أَخْبرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ: " اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا، وَشَاهِدِنَا وَغَائِبنَا، وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا، وَصَغِيرِنَا وَكَبيرِنَا" .
حضرت ابو ابراہیم (رح) اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز جنازہ پڑھتے تو یہ دعاء فرماتے تھے اے اللہ! ہمارے زندہ اور فوت شدہ بڑوں اور بچوں، مردوں اور عورتوں اور موجودہ غائب سب کی بخشش فرما۔

حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، أبو إبراهيم و أبوه لا يعرفان

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.