الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة اذان اور اقامت کے مسائل
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں اذان کے کلمات دو دو مرتبہ اور اقامت کے کلمات ”قد قامت الصلوۃ، قد قامت الصلوۃ کے سوا ایک ایک مرتبہ تھے۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد و النسائی و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه أبو داود (510) والنسائي (20/2، 21 ح 669 و 629) والدارمي (270/1 ح 1195) ٭ سنده حسن وصححه ابن خزيمة (374) و ابن حبان (290، 291) والحاکم (1/ 197، 198) ووافقه الذھبي و للحديث شواھد.» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.