الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة مجبوری میں عید کی نماز مسجد میں بھی پڑھی جا سکتی ہے
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عید کے روز بارش ہو گئی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں نماز عید مسجد میں پڑھائی۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (1160) و ابن ماجه (1313) ٭ عيسي بن عبد الأعلي: مجھول و عبيد الله بن عبد الله بن موھب: مستور (أي مجھول الحال)» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.