الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة چار رکعت نماز میں بائیس تکبیرات ہیں
عکرمہ ؒ بیان کرتے ہیں، میں نے مکہ میں ایک بزرگ کے پیچھے نماز پڑھی تو انہوں نے بائیس مرتبہ اللہ اکبر کہا، تو میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے کہا: یہ تو احمق ہے، انہوں نے کہا: تیری ماں تجھے گم پائے، یہ تو ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے۔ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (788)» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.