الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا فجر کی دونوں رکعتوں میں سورۃ البقرۃ کا پڑھنا
عروہ ؒ بیان کرتے ہیں کہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نماز فجر پڑھی تو انہوں نے دونوں رکعتوں میں سورۃ البقرہ تلاوت فرمائی۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه مالک (1/ 82 ح 179) ٭ السند منقطع، عروة: لم يدرک سيدنا أبا بکر الصديق رضي الله عنه.» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.