الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
ریح اور ریاح میں فرق
حدیث نمبر: 1519
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن ابن عباس قال: ما هبت ريح قط إلا جثا النبي صلى الله عليه وسلم على ركبتيه وقال: «اللهم اجعلها رحمة ولا تجعلها عذابا اللهم اجعلها رياحا ولا تجعلها ريحا» . قال ابن عباس في كتاب الله تعالى: (إنا ارسلنا عليهم ريحا صرصرا) و (ارسلنا عليهم الريح العقيم) (وارسلنا الرياح لواقح) و (ان يرسل الرياح مبشرات) رواه الشافعي والبيهقي في الدعوات الكبير وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: مَا هَبَّتْ رِيحٌ قَطُّ إِلَّا جَثَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم على رُكْبَتَيْهِ وَقَالَ: «اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا رَحْمَةً وَلَا تَجْعَلْهَا عَذَابًا اللَّهُمَّ اجْعَلْهَا رِيَاحًا وَلَا تَجْعَلْهَا رِيحًا» . قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِي كِتَابِ اللَّهِ تَعَالَى: (إِنَّا أرسلنَا عَلَيْهِم ريحًا صَرْصَرًا) و (أرسلنَا عَلَيْهِم الرّيح الْعَقِيم) (وَأَرْسَلْنَا الرِّيَاح لَوَاقِح) و (أَن يُرْسل الرِّيَاح مُبَشِّرَات) رَوَاهُ الشَّافِعِي وَالْبَيْهَقِيّ فِي الدَّعْوَات الْكَبِير
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب کبھی بھی ہوا چلتی تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر یوں دعا کرتے: اے اللہ! اسے رحمت بنا، اسے عذاب نہ بنا، اے اللہ! اسے باد رحمت بنا اور اسے باعث عذاب ہوا نہ بنا۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی کتاب میں ہے: ہم نے ان پر ایک سخت آندھی بھیجی۔ اور: ہم نے ان پر ایک سخت آندھی بھیجی۔ ہم نے ابر اٹھانے والی ہوائیں بھیجیں۔ اور: وہ تمہیں خوشخبری سنانے کے لیے ہوائیں بھیجتا ہے۔ ضعیف۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الشافعي في الأم (253/1) و من طريقه البيھقي في الدعوات الکبير (80/2 ح 318)
٭ فيه رجل قال فيه الشافعي: ’’من لا أتھم‘‘ وھو مجھول.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.