الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة خطبہ دیتے وقت چھڑی کا سہارہ لینا سنت ہے
عطاء ؒ مرسل روایت بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب خطبہ ارشاد فرماتے تو آپ اپنے چھوٹے نیزے پر ٹیک لگاتے تھے۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه الشافعي في مسنده (ص 77 ح 341) والأم (238/1) ٭ فيه إبراهيم الأسلمي متروک متھم و ليث بن أبي سليم ضعيف مدلس مختلط.» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.