الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز میں آنکھ کے کنارے سے دیکھنا جائز ہے
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوران نماز گردن موڑے بغیر دائیں بائیں دیکھ لیا کرتے تھے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الترمذي (587 وقال: غريب.) والنسائي (3/ 9 ح 1202) [و صححه ابن خزيمة (485، 871) و ابن حبان (الإحسان: 2285) والحاکم (1/ 236، 237، 256) علٰي شرط البخاري ووافقه الذهبي.]» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.