الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
چار عیوب والے جانور کی قربانی منع ہے
حدیث نمبر: 1465
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن البراء بن عازب ان رسول الله صلى الله عليه وسلم سئل: ماذا يتقى من الضحايا؟ فاشار بيده فقال: «اربعا العرجاء والبين ظلعها والعرواء البين عورها والمريضة البين مرضها والعجفاء التي لا تنقى» . رواه مالك واحمد والترمذي وابو داود والنسائي وابن ماجه والدارمي وَعَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ: مَاذَا يُتَّقَى مِنَ الضَّحَايَا؟ فَأَشَارَ بِيَدِهِ فَقَالَ: «أَرْبَعًا الْعَرْجَاءُ والبين ظلعها والعرواء الْبَيِّنُ عَوَرُهَا وَالْمَرِيضَةُ الْبَيِّنُ مَرَضُهَا وَالْعَجْفَاءُ الَّتِي لَا تَنْقَى» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَأَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ
براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کن جانوروں کی قربانی میں احتیاط کرنی چاہیے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے ہاتھ کے اشارے سے چار کا ذکر فرمایا: ایسا لنگڑا جس کا لنگڑا پن ظاہر ہو، ایسا کانا جس کا کانا پن ظاہر ہو، مریض جس کا مریض ہونا ظاہر ہو، اور لاغر جس کی ہڈیوں میں گودا نہ ہو۔ صحیح، رواہ مالک و احمد و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه مالک (482/2 ح 1060) و أحمد (289/4) و الترمذي (1497 وقال: حسن صحيح.) و أبو داود (2802) والنسائي (215/7 ح 4376) و ابن ماجه (3144) والدارمي (76/2 ح 1955) [و صححه ابن خزيمة (2912) و ابن حبان (1046) و ابن الجارود (481، 907) والحاکم (467/1. 468) ووافقه الذهبي.]»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.