الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز وتر کی فضیلت
علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ وتر (اپنی ذات و صفات میں یکتا) ہے، وہ وتر کو پسند فرماتا ہے، پس حاملین قرآن وتر پڑھا کرو۔ “ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف، رواه الترمذي (453 وقال: حسن.) و أبو داود (1416) والنسائي (3/ 228 ح 1676) [و ابن ماجه: 1169] ٭ أبو إسحاق السبيعي مدلس و عنعن.» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.