الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة نماز اشراق کی مزید فضیلت کا بیان
ابودرداء رضی اللہ عنہ اور ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ تبارک و تعالیٰ سے روایت کیا کہ اس نے فرمایا: ”ابن آدم! دن کے اول وقت میرے لیے چار رکعتیں پڑھ، تو میں تجھے دن کے آخر وقت تک کافی ہو جاؤں گا۔ “ صحیح، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«صحيح، رواه الترمذي (475 وقال: غريب.) و له شواھد.» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.