الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
مغرب کی اذان کے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 669
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن ام سلمة رضي الله عنها قالت: علمني رسول الله صلى الله عليه وسلم ان اقول عند اذان المغرب: «اللهم إن هذا إقبال ليلك وإدبار نهارك واصوات دعاتك فاغفر لي» . رواه ابو داود والبيهقي في الدعوات الكبير وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن أَقُول عِنْد أَذَان الْمغرب: «اللَّهُمَّ إِن هَذَا إِقْبَالُ لَيْلِكَ وَإِدْبَارُ نَهَارِكَ وَأَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْ لِي» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ
ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے تعلیم دی کہ میں مغرب کی اذان کے وقت یہ دعا پڑھوں: اے اللہ! یہ (یعنی اذان مغرب) تیری رات آنے، تیرے دن کے جانے اور مؤذن کی آواز کا وقت ہے، مجھے بخش دے۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أبو داود (530) والبيھقي في الدعوات الکبير (2/ 96ح 333) [والترمذي (3589) وصححه الحاکم (199/1) ووافقه الذھبي.] قلت أبو کثير: حسن الحديث.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.