الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
اقامت کا جواب
حدیث نمبر: 670
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن ابي امامة او بعض اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم: إن بلالا اخذ في الإقامة فلما ان قال قد قامت الصلاة قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «اقامها الله وادامها» وقال في سائر الإقامة: كنحو حديث عمر رضي الله عنه في الاذان. رواه ابو داود وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَوْ بَعْضِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ بِلَالًا أَخَذَ فِي الْإِقَامَةِ فَلَمَّا أَنْ قَالَ قَدْ قَامَتِ الصَّلَاةُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَقَامَهَا اللَّهُ وَأَدَامَهَا» وَقَالَ فِي سَائِر الْإِقَامَة: كنحو حَدِيث عمر رَضِي الله عَنهُ فِي الْأَذَان. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
ابوامامہ رضی اللہ عنہ یا، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے کوئی دوسرے صحابی بیان کرتے ہیں کہ بلال رضی اللہ عنہ نے اقامت شروع کی، پس جب انہوں نے کہا: نماز کھڑی ہو چکی تو رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ اسے قائم و دائم رکھے۔ اور باقی اقامت میں اذان کے متعلق عمر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث کی طرح کلمات کہے۔ ضعیف۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (528)
٭ محمد بن ثابت العبدي ضعيف و رجل من أھل الشام: مجھول.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.