الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
کالی چادر بھی پہننا سنت ہے
حدیث نمبر: 1503
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن عبد الله بن زيد انه قال: استسقى رسول الله صلى الله عليه وسلم وعليه خميصة له سوداء فاراد ان ياخذ اسفلها فيجعله اعلاها فلما ثقلت قلبها على عاتقيه. رواه احمد وابو داود وَعَن عبد الله بن زيد أَنَّهُ قَالَ: اسْتَسْقَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ لَهُ سَوْدَاءُ فَأَرَادَ أَنْ يَأْخُذَ أَسْفَلَهَا فَيَجْعَلَهُ أَعْلَاهَا فَلَمَّا ثَقُلَتْ قَلَبَهَا عَلَى عَاتِقَيْهِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے بیان کیا، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بارش کے لیے دعا کی تو آپ پر کالی چادر تھی، آپ نے اس کے نچلے حصے کو اوپر کرنا چاہا، لیکن گراں ہونے پر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے اپنے کندھوں پر ہی بدل لیا۔ صحیح، رواہ احمد و ابوداؤد۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أحمد (42/4ح 16587) و أبو داود (1164) [و صححه الحاکم علٰي شرط مسلم (327/1) ووافقه الذهبي و صححه ابن الملقن في تحفة المحتاج (734)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.