الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة
كتاب الصلاة
بارش کے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 1520
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا ابصرنا شيئا من السماء تعني السحاب ترك عمله واستقبله وقال: «اللهم إني اعوذ بك من شر ما فيه» فإن كشفه حمد الله وإن مطرت قال: «اللهم سقيا نافعا» . رواه ابو داود والنسائي وابن ماجه والشافعي واللفظ له وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَبْصَرْنَا شَيْئًا مِنَ السَّمَاءِ تَعْنِي السَّحَابَ تَرَكَ عَمَلَهُ وَاسْتَقْبَلَهُ وَقَالَ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهِ» فَإِنْ كَشَفَهُ حَمِدَ الله وَإِن مطرَت قَالَ: «اللَّهُمَّ سَقْيًا نَافِعًا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه وَالشَّافِعِيّ وَاللَّفْظ لَهُ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم آسمان پر بادل دیکھتے تو آپ اپنا کام کاج چھوڑ کر اس کی طرف متوجہ ہو جاتے اور دعا فرماتے: اے اللہ! میں اس میں موجود شر میں تیری پناہ چاہتا ہوں۔ اگر وہ اسے دور کر دیتا تو آپ اللہ کی حمد و ثنا بیان کرتے، اور اگر بارش ہو تی تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دعا فرماتے: اے اللہ! ہمیں نفع مند سیرابی عطا فرما۔ ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ اور شافعی۔ الفاظ امام شافعی ؒ کے ہیں۔ صحیح۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أبو داود (5099) والنسائي (164/3 ح 1524) و ابن ماجه (3889) والشافعي في الأم (253/1 و عنده إبراهيم بن أبي يحيي الأسلمي: متروک متھم لکنه لم ينفرد به.)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.