الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة «اَلصّلوٰةُ خَير مِن النّوم» صبح کی اذان میں کہا جائے
مالک ؒ سے روایت ہے کہ انہیں پتہ چلا کہ مؤذن عمر رضی اللہ عنہ کو نماز فجر کی اطلاع ��رنے آیا تو اس نے انہیں سویا ہوا دیکھ کر کہا: ”نماز نیند سے بہتر ہے۔ “ عمر رضی اللہ عنہ نے اسے حکم فرمایا کہ ان کلمات کو صبح کی اذان میں شامل کر لو۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه مالک في الموطأ (72/1 ح 151) ٭ ھذا من البلاغات و له شاھد ضعيف عند ابن أبي شيبة في المصنف (1/ 208 ح 2159) فيه رجل يقال له إسماعيل، قال ابن عبدالبر: لا أعرفه.» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.