الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة سونے اور کھانے کی بجائے جمعہ کی تیاری کرنی چاہیے
سہل بن سعد بیان کرتے ہیں، ہم جمعہ سے پہلے قیلولہ کرتے تھے نہ کھانا کھاتے تھے۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (939) و مسلم (859/30)» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.