الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة جمعہ چھوڑنے کی کراہت
ابوجعد ضمری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص عدم توجہ کی بنا پر تین جمعے چھوڑے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔ “ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أبو داود (1052) والترمذي (500 وقال: حسن) والنسائي (88/3 ح 1370 ا) و ابن ماجه (1125) والدارمي (1/ 379 ح 1579) [و صححه ابن خزيمة (1857) و ابن حبان (65، 553، 554) والحاکم (علٰي شرط مسلم (280/1) ووافقه الذهبي وھو حديث صحيح.]» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.