الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1201 سے 1400 790. خِيَارُكُمْ أَحْسَنُكُمْ قَضَاءً تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو ادائیگی میں سب سے اچھے ہوں
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو ادائیگی میں سب سے اچھے ہوں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 8999، الكامل لابن عدى: 364/9»
عبد اللہ بن محمد بن مغیرہ ضعیف ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی اور اس میں کہا: ”بے شک تم میں سے بہترین وہ ہے جو ادائیگی میں سب سے اچھا ہو۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2305، 2306، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1601، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1316، 1317، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2423،، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9019، 9229»
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.