الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1201 سے 1400 761. لَيْسَ شَيْءٌ أَسْرَعَ عُقُوبَةً مِنْ بَغِي بغاوت و سرکشی کی سزا سے بڑھ کر کوئی چیز تیز نہیں
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بغاوت و سرکشی کی سزا سے بڑھ کر کوئی چیز تیز نہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًا، الكامل لابن عدى: 315/7، تاريخ دمشق: 8/ 81»
حارث اور محمد بن فرات متروک ہیں۔ |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.