الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1201 سے 1400 824. نِعْمَ صَوْمَعَةُ الْمُسْلِمِ بَيْتُهُ مسلمان کی بہترین عبادت گاہ اس کا گھر ہے
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کی بہترین عبادت گاہ اس کا گھر ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، الزهد الكبير: 233»
عفیر بن معدان ضعیف ہے۔ وضاحت:
فائدہ: - سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں مسلمان کی بہترین عبادت گاہ اس کا گھر ہے، جس میں وہ اپنی آنکھ، زبان اور شرم گاہ کو (برائی سے) روکتا ہے اور بازار میں مجلسیں لگانے سے بچو۔“ [الزهد لابي داود: 227، وسنده صحيح] |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.