الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1201 سے 1400 834. أَعْمَى الْعَمَى الضَّلَالَةُ بَعْدَ الْهُدَى ہدایت کے بعد گمراہی سب سے بڑا اندھا پن ہے
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ نکلے۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث اور (آپ کا) خطبہ ذکر کیا اور اس میں یہ بھی تھا: ”ہدایت کے بعد گمراہی سب سے بڑا اندھا پن ہے اور جھوٹی زبان سب سے بڑی خطا ہے۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف جدا، دیکھئے حدیث نمبر 38۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.