الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1201 سے 1400 788. عَمَلٌ قَلِيلٌ فِي سُنَّةٍ خَيْرٌ مِنْ عَمَلٍ كَثِيرٍ فِي بِدْعَةٍ سنت کے مطابق تھوڑ ا عمل بھی بدعت کے بہت زیادہ عمل سے بہتر ہے
حسن بصری کہتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سنت کے مطابق تھوڑ ا عمل بھی بدعت کے بہت زیادہ عمل سے بہتر ہے۔“
تخریج الحدیث: «مرسل، شعب الايمان: 9078»
اسے حسن بصری تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.