الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند الشهاب کل احادیث 1499 :حدیث نمبر
مسند الشهاب
احادیث1201 سے 1400
765. خَيْرُ الْعِيَادَةِ أَخَفُّهَا
بہترین عیادت وہ ہے جو زیادہ مخفی (طریقے سے کی گئی) ہو
حدیث نمبر: 1221
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
1221 - اخبرنا ابو النعمان، تراب بن عمر بن عبيد، ابنا ابو احمد عبد الله بن محمد بن المفسر، ثنا احمد بن علي بن سعيد المروزي، ثنا ابن ابي زائدة، ثنا المحاربي، عن سلام المدائني، قال: حدثني عبد الرحمن، عن زياد بن ابي مريم، عن عثمان بن عفان، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: «خير العيادة اخفها» مختصر1221 - أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، تُرَابُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عُبَيْدٍ، أبنا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُفَسِّرِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، ثنا الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ سَلَّامٍ الْمَدَائِنِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ الْعِيَادَةِ أَخَفُّهَا» مُخْتَصَرٌ
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین عیادت وہ ہے جو زیادہ مخفی (طریقے سے کی گئی) ہو۔ یہ حدیث مختصر ہے۔

تخریج الحدیث: إسناده ضعیف جدًا، سلام مدائن متروک ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ «السلسلة الضعيفة: 3566»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.