الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1201 سے 1400 804. فَضْلُ الْعِلْمِ أَفْضَلُ مِنَ الْعِبَادَةِ علم کی فضیلت عبادت سے بڑھ کر ہے
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”علم کی فضیلت عبادت سے بڑھ کر ہے۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف جدا، دیکھئے حدیث نمبر 40۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.