الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1201 سے 1400 794. أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ اللِّسَانُ افضل صدقہ زبان کا ہے
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”افضل صدقہ زبان کا ہے۔“ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! زبان کا صدقہ کیا ہے؟ فرمایا: ”سفارش کرنا جس کے ذریعے تو قیدی کو چھڑائے، کسی کو مارے جانے سے بچائے، اپنے بھائی کے ساتھ نیکی اور احسان کا معاملہ کرے اور اس سے مصیبت دور کرے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، المعجم الكبير: 6962، شعب الايمان: 7277، ابن الاعرابي: 1961»
ابوبکر ہذلی متروک ہے۔ |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.