الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1201 سے 1400 791. خِيَارُ الْمُؤْمِنِينَ الْقَانِعُ وَشِرَارُهُمُ الطَّامِعُ مومنوں میں سے بہترین وہ ہیں جو قناعت پسند ہوں اور ان میں سے بدترین وہ ہیں جو لالچ کرنے والے ہوں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومنوں میں سے بہترین وہ ہیں جو قناعت پسند ہوں اور ان میں سے بدترین وہ ہیں جو لالچ کرنے والے ہوں۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف جدا، ابوہمدان کذاب ہے۔ «السلسلة الضعيفة: 3557»
![]()
سیدنا ابوہریره رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومنوں میں سے بہترین وہ ہیں جو قناعت پسند ہوں اور ان میں سے بدترین وہ ہیں جو لالچ کرنے والے ہوں۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف جدا، موسی بن عبیدہ رہذ ی اور عمر و بن بکر سکسکی سخت ضعیف ہیں۔
![]() |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.