الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1201 سے 1400 802. أَفْضَلُ الْعِبَادَةِ الْفِقْهُ، وَأَفْضَلُ الدِّينِ الْوَرَعُ افضل عبادت دین کی سمجھے ہے اور فضل دین پر ہیز گاری ہے
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”افضل عبادت دین کی سمجھے ہے اور فضل دین پر ہیز گاری ہے۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، لیث بن ابی سلیم ضعیف و مدلس جبکہ معلی ٰبن مہدی ضعیف ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.