الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1201 سے 1400 803. «أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا» مومنوں میں کامل ترین ایمان والا وہ ہے جو اخلاق میں سب سے اچھا ہو
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ ”مومنوں میں کامل ترین ایمان والا وہ ہے جو اخلاق میں سب سے اچھا ہو“۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2981، 4176، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1، 2، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4682، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1162، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2834،، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7332»
وضاحت:
تشریح: - دیکھئے حدیث نمبر 53۔ |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.