الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1201 سے 1400 850. إِنَّ مَثَلَ الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَالْمِيزَانِ مَنْ أَوْفَى اسْتَوْفَى بے شک فرض نماز کی مثال ترازو کی مانند ہے جو اسے پورا ر کھے گا وہ پورا ثواب پائے گا
حسن کہتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرض نماز کی مثال ترازو کی مانند ہے جو اسے پورا ر کھے گا وہ پورا ثواب پائے گا۔
تخریج الحدیث: «مرسل ضعيف، الزهد لابن المبارك: 1190»
اسے حسن بصری تابعی نے رسول ا للہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ اور تمام بن نجیح ضعیف ہے۔ |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.