كتاب المناسك کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل 1. بَابُ: الْخُرُوجِ إِلَى الْحَجِّ 1. باب: حج کے لیے نکلنے کا بیان۔ 2. بَابُ: فَرْضِ الْحَجِّ 2. باب: حج کی فرضیت کا بیان۔ 3. بَابُ: فَضْلِ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ 3. باب: حج اور عمرہ کی فضیلت۔ 4. بَابُ: الْحَجِّ عَلَى الرَّحْلِ 4. باب: سواری پر حج کرنے کا بیان۔ 5. بَابُ: فَضْلِ دُعَاءِ الْحَجِّ 5. باب: حاجی کی دعا کی فضیلت۔ 6. بَابُ: مَا يُوجِبُ الْحَجَّ 6. باب: حج کو کون سی چیز واجب کر دیتی ہے؟ 7. بَابُ: الْمَرْأَةِ تَحُجُّ بِغَيْرِ وَلِيٍّ 7. باب: عورت محرم اور ولی کے بغیر حج نہ کرے۔ 8. بَابُ: الْحَجُّ جِهَادُ النِّسَاءِ 8. باب: حج عورتوں کا جہاد ہے۔ 9. بَابُ: الْحَجِّ عَنِ الْمَيِّتِ 9. باب: میت کی طرف سے حج کرنے کا بیان۔ 10. بَابُ: الْحَجِّ عَنِ الْحَيِّ إِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ 10. باب: معذور شخص کی طرف سے حج بدل کرنے کا بیان۔ 11. بَابُ: حَجِّ الصَّبِيِّ 11. باب: بچے کا حج۔ 12. بَابُ: النُّفَسَاءُ وَالْحَائِضُ تُهِلُّ بِالْحَجِّ 12. باب: نفاس اور حیض والی عورتیں حج کا تلبیہ پکار سکتی ہیں۔ 13. بَابُ: مَوَاقِيتِ أَهْلِ الآفَاقِ 13. باب: مکہ سے باہر رہنے والوں کی میقات کا بیان۔ 14. بَابُ: الإِحْرَامِ 14. باب: احرام باندھنے اور (تلبیہ پکارنے) کا بیان۔ 15. بَابُ: التَّلْبِيَةِ 15. باب: لبیک پکارنا۔ 16. بَابُ: رَفْعِ الصَّوْتِ بِالتَّلْبِيَةِ 16. باب: بلند آواز سے لبیک کہنے کا بیان۔ 17. بَابُ: الظِّلاَلِ لِلْمُحْرِمِ 17. باب: محرم کے لیے سایہ کرنے کا بیان۔ 18. بَابُ: الطِّيبِ عِنْدَ الإِحْرَامِ 18. باب: احرام کے وقت خوشبو لگانے کا بیان۔ 19. بَابُ: مَا يَلْبَسُ الْمُحْرِمُ مِنَ الثِّيَابِ 19. باب: محرم کے لباس کا بیان۔ 20. بَابُ: السَّرَاوِيلِ وَالْخُفَّيْنِ لِلْمُحْرِمِ إِذَا لَمْ يَجِدْ إِزِارًا أَوْ نَعْلَيْنِ 20. باب: تہ بند اور جوتا نہ ہو تو محرم پاجامہ اور موزے پہن لے۔ 21. بَابُ: التَّوَقِّي فِي الإِحْرَامِ 21. باب: احرام کی حالت میں کن باتوں سے بچنا چاہئے؟ 22. بَابُ: الْمُحْرِمِ يَغْسِلُ رَأْسَهُ 22. باب: محرم اپنا سر دھو سکتا ہے۔ 23. بَابُ: الْمُحْرِمَةِ تَسْدِلُ الثَّوْبَ عَلَى وَجْهِهَا 23. باب: (ضرورت پڑنے پر) محرم عورت چہرے پر کپڑا لٹکا سکتی ہے۔ 24. بَابُ: الشَّرْطِ فِي الْحَجِّ 24. باب: حج میں شرط لگانا جائز ہے۔ 25. بَابُ: دُخُولِ الْحَرَمِ 25. باب: حرم میں داخل ہونے کا بیان۔ 26. بَابُ: دُخُولِ مَكَّةَ 26. باب: مکہ میں داخل ہونے کا بیان۔ 27. بَابُ: اسْتِلاَمِ الْحَجَرِ 27. باب: حجر اسود کے استلام (چومنے یا چھونے) کا بیان۔ 28. بَابُ: مَنِ اسْتَلَمَ الرُّكْنَ بِمِحْجَنِهِ 28. باب: چھڑی سے حجر اسود کے استلام (چھونے) کا بیان۔ 29. بَابُ: الرَّمَلِ حَوْلَ الْبَيْتِ 29. باب: بیت اللہ کے طواف میں رمل کرنے کا بیان۔ 30. بَابُ: الاِضْطِبَاعِ 30. باب: طواف کے دوران اضطباع کا بیان۔ 31. بَابُ: الطَّوَافِ بِالْحِجْرِ 31. باب: طواف کعبہ حطیم سمیت کرنے کا بیان۔ 32. بَابُ: فَضْلِ الطَّوَافِ 32. باب: طواف کعبہ کی فضیلت کا بیان۔ 33. بَابُ: الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الطَّوَافِ 33. باب: طواف کے بعد کی دو رکعت کا بیان۔ 34. بَابُ: الْمَرِيضِ يَطُوفُ رَاكِبًا 34. باب: بیمار کے سواری پر طواف کرنے کا بیان۔ 35. بَابُ: الْمُلْتَزَمِ 35. باب: ملتزم کا بیان۔ 36. بَابُ: الْحَائِضُ تَقْضِي الْمَنَاسِكَ إِلاَّ الطَّوَافَ 36. باب: حائضہ سوائے طواف کے حج کے سارے مناسک ادا کرے۔ 37. بَابُ: الإِفْرَادِ بِالْحَجِّ 37. باب: حج افراد کا بیان۔ 38. بَابُ: مَنْ قَرَنَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ 38. باب: حج قِران کا بیان۔ 39. بَابُ: طَوَافِ الْقَارِنِ 39. باب: قارن کے طواف کا بیان۔ 40. بَابُ: التَّمَتُّعِ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ 40. باب: حج تمتع کا بیان۔ 41. بَابُ: فَسْخِ الْحَجِّ 41. باب: حج کا احرام فسخ کر کے اس کو عمرہ میں تبدیل کرنے کا بیان۔ 42. بَابُ: مَنْ قَالَ كَانَ فَسْخُ الْحَجِّ لَهُمْ خَاصَّةً 42. باب: جو لوگ کہتے ہیں کہ حج کا فسخ یعنی اس کو عمرہ میں تبدیل کر دینے کا حکم صحابہ کے لیے خاص تھا ان کی دلیل۔ 43. بَابُ: السَّعْيِ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ 43. باب: صفا اور مروہ کے درمیان سعی کا بیان۔ 44. بَابُ: الْعُمْرَةِ 44. باب: عمرہ کا بیان۔ 45. بَابُ: الْعُمْرَةِ فِي رَمَضَانَ 45. باب: ماہ رمضان میں عمرہ کرنے کی فضیلت کا بیان۔ 46. بَابُ: الْعُمْرَةِ فِي ذِي الْقَعْدَةِ 46. باب: ماہ ذی قعدہ میں عمرہ کا بیان۔ 47. بَابُ: الْعُمْرَةِ فِي رَجَبٍ 47. باب: ماہ رجب میں عمرہ کرنے کا بیان۔ 48. بَابُ: الْعُمْرَةِ مِنَ التَّنْعِيمِ 48. باب: تنعیم سے عمرہ کا بیان۔ 49. بَابُ: مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ مِنْ بَيْتِ الْمَقْدِسِ 49. باب: جس نے بیت المقدس سے عمرے کا تلبیہ پکارا اس کی دلیل کا بیان۔ 50. بَابُ: كَمِ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 50. باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کیے؟ 51. بَابُ: الْخُرُوجِ إِلَى مِنًى 51. باب: (آٹھویں ذی الحجہ کو) منیٰ جانے کا بیان۔ 52. بَابُ: النُّزُولِ بِمِنًى 52. باب: منیٰ میں قیام کا بیان۔ 53. بَابُ: الْغُدُوِّ مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَاتٍ 53. باب: (نویں ذی الحجہ کی) صبح سویرے منیٰ سے عرفات جانے کا بیان۔ 54. بَابُ: الْمَنْزَلِ بِعَرَفَةَ 54. باب: عرفات میں کہاں اترے؟ 55. بَابُ: الْمَوْقِفِ بِعَرَفَةَ 55. باب: عرفات میں کہاں ٹھہرے؟ 56. بَابُ: الدُّعَاءِ بِعَرَفَةَ 56. باب: عرفات میں دعا کا بیان۔ 57. بَابُ: مَنْ أَتَى عَرَفَةَ قَبْلَ الْفَجْرِ لَيْلَةَ جَمْعٍ 57. باب: مزدلفہ کی رات میں فجر سے پہلے عرفات آنے کا بیان۔ 58. بَابُ: الدَّفْعِ مِنْ عَرَفَةَ 58. باب: عرفات سے لوٹنے کا بیان۔ 59. بَابُ: النُّزُولِ بَيْنَ عَرَفَاتٍ وَجَمْعٍ لِمَنْ كَانَتْ لَهُ حَاجَةٌ 59. باب: ضرورت پڑنے پر عرفات اور مزدلفہ کے درمیان اترنے کا بیان۔ 60. بَابُ: الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ بِجَمْعٍ 60. باب: مزدلفہ میں مغرب اور عشاء جمع کر کے پڑھنے کا بیان۔ 61. بَابُ: الْوُقُوفِ بِجَمْعٍ 61. باب: مزدلفہ میں ٹھہرنے کا بیان۔ 62. بَابُ: مَنْ تَقَدَّمَ مِنْ جَمْعٍ إِلَى مِنًى لِرَمْيِ الْجِمَارِ 62. باب: جمرہ عقبہ کو کنکری مارنے کے لیے مزدلفہ سے منیٰ (وقت سے) پہلے آنے کا بیان۔ 63. بَابُ: قَدْرِ حَصَى الرَّمْيِ 63. باب: رمی کی کنکریاں کتنی بڑی ہونی چاہئیں؟ 64. بَابُ: مِنْ أَيْنَ تُرْمَى جَمْرَةُ الْعَقَبَةِ 64. باب: جمرہ عقبہ پر کہاں سے کنکریاں ماری جائیں؟ 65. بَابُ: إِذَا رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ لَمْ يَقِفْ عِنْدَهَا 65. باب: جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد وہاں نہ رکنے کا بیان۔ 66. بَابُ: رَمْيِ الْجِمَارِ رَاكِبًا 66. باب: سوار ہو کر کنکریاں مارنے کا بیان۔ 67. بَابُ: تَأْخِيرِ رَمْيِ الْجِمَارِ مِنْ عُذْرٍ 67. باب: عذر کی بناء پر کنکریاں مارنے میں دیر کرنے کا بیان۔ 68. بَابُ: الرَّمْيِ عَنِ الصِّبْيَانِ 68. باب: بچوں کی طرف سے رمی کا بیان۔ 69. بَابُ: مَتَى يَقْطَعُ الْحَاجُّ التَّلْبِيَةَ 69. باب: حاجی لبیک پکارنا کب بند کرے؟ 70. بَابُ: مَا يَحِلُّ لِلرَّجُلِ إِذَا رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ 70. باب: جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد آدمی کے لیے حلال ہو جانے والی چیزوں کا بیان۔ 71. بَابُ: الْحَلْقِ 71. باب: حلق (سر منڈانے) کا بیان۔ 72. بَابُ: مَنْ لَبَّدَ رَأْسَهُ 72. باب: جس نے اپنے بالوں کو گوند وغیرہ سے جما لیا اس کے حکم کا بیان۔ 73. بَابُ: الذَّبْحِ 73. باب: ذبح کرنے کا بیان۔ 74. بَابُ: مَنْ قَدَّمَ نُسُكًا قَبْلَ نُسُكٍ 74. باب: مناسک حج کی تقدیم و تاخیر کا بیان۔ 75. بَابُ: رَمْيِ الْجِمَارِ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ 75. باب: ایام تشریق میں رمی جمار کا بیان۔ 76. بَابُ: الْخُطْبَةِ يَوْمَ النَّحْرِ 76. باب: یوم النحر کے خطبہ کا بیان۔ 77. بَابُ: زِيَارَةِ الْبَيْتِ 77. باب: طواف زیارت کا بیان۔ 78. بَابُ: الشُّرْبِ مِنْ زَمْزَمَ 78. باب: زمزم کا پانی پینے کا بیان۔ 79. بَابُ: دُخُولِ الْكَعْبَةِ 79. باب: کعبہ کے اندر داخلے کا بیان۔ 80. بَابُ: الْبَيْتُوتَةِ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى 80. باب: منیٰ کی راتوں کو مکہ میں گزارنے کا بیان۔ 81. بَابُ: نُزُولِ الْمُحَصَّبِ 81. باب: وادی محصب میں اترنے کا بیان۔ 82. بَابُ: طَوَافِ الْوَدَاعِ 82. باب: طواف وداع کا بیان۔ 83. بَابُ: الْحَائِضِ تَنْفِرُ قَبْلَ أَنْ تُوَدِّعَ 83. باب: حائضہ طواف وداع سے پہلے جا سکتی ہے۔ 84. بَابُ: حَجَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 84. باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کا بیان۔ 85. بَابُ: الْمُحْصَرِ 85. باب: معذور حاجی (جو مناسک حج ادا نہ کر سکے) کا بیان۔ 86. بَابُ: فِدْيَةِ الْمُحْصَرِ 86. باب: محصور کے فدیہ کا بیان۔ 87. بَابُ: الْحِجَامَةِ لِلْمُحْرِمِ 87. باب: محرم کا پچھنا لگوانا۔ 88. بَابُ: مَا يَدَّهِنُ بِهِ الْمُحْرِمِ 88. باب: محرم کو کس قسم کا تیل استعمال کرنا جائز ہے؟ 89. بَابُ: الْمُحْرِمِ يَمُوتُ 89. باب: محرم مر جائے تو کیا کیا جائے؟ 90. بَابُ: جَزَاءِ الصَّيْدِ يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ 90. باب: اگر محرم شکار کرے تو اس کے کفارہ کا بیان۔ 91. بَابُ: مَا يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ 91. باب: محرم کو کون سا جانور قتل کرنا جائز ہے؟ 92. بَابُ: مَا يُنْهَى عَنْهُ الْمُحْرِمُ مِنَ الصَّيْدِ 92. باب: محرم کو کون سا شکار منع ہے؟ 93. بَابُ: الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ إِذَا لَمْ يُصَدْ لَهُ 93. باب: محرم کے لیے شکار نہ کیا گیا ہو تو اس کے کھانے کی رخصت۔ 94. بَابُ: تَقْلِيدِ الْبُدْنِ 94. باب: ہدی کے اونٹوں کو قلادہ پہنانے کا بیان۔ 95. بَابُ: تَقْلِيدِ الْغَنَمِ 95. باب: بکریوں کو قلادہ پہنانے کا بیان۔ 96. بَابُ: إِشْعَارِ الْبُدْنِ 96. باب: اونٹوں کے اشعار کا بیان۔ 97. بَابُ: مَنْ جَلَّلَ الْبَدَنَةَ 97. باب: ہدی کے اونٹوں پر جھول ڈالنے کا بیان۔ 98. بَابُ: الْهَدْيِ مِنَ الإِنَاثِ وَالذُّكُورِ 98. باب: ہدی میں نر اور مادہ دونوں کے جواز کا بیان۔ 99. بَابُ: الْهَدْيِ يُسَاقُ مِنْ دُونِ الْمِيقَاتِ 99. باب: ہدی کے جانوروں کو میقات کے پرے سے لے جانا۔ 100. . بَابُ: رُكُوبِ الْبُدْنِ 100. باب: ہدی کے اونٹوں کی سواری کا بیان۔ 101. . بَابٌ في الْهَدْيِ إِذَا عَطِبَ 101. باب: ہدی کا جانور راستہ میں ہلاک ہو جائے تو اس کے حکم کا بیان۔ 102. . بَابُ: أَجْرِ بُيُوتِ مَكَّةَ 102. باب: مکہ میں مکانات کا کرایہ لینے کا کیا حکم ہے؟ 103. . بَابُ: فَضْلِ مَكَّةَ 103. باب: مکہ کی فضیلت کا بیان۔ 104. . بَابُ: فَضْلِ الْمَدِينَةِ 104. باب: مدینہ کی فضیلت کا بیان۔ 105. . بَابُ: مَالِ الْكَعْبَةِ 105. باب: کعبہ میں (مدفون) مال کا بیان۔ 106. . بَابُ: صِيَامِ شَهْرِ رَمَضَانَ بِمَكَّةَ 106. باب: مکہ میں صیام رمضان کے ثواب کا بیان۔ 107. . بَابُ: الطَّوَافِ فِي مَطَرٍ 107. باب: بارش میں طواف کا بیان۔ 108. . بَابُ: الْحَجِّ مَاشِيًا 108. باب: پیدل حج کا بیان۔ |
سنن ابن ماجه
كتاب المناسك کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل Chapters on Hajj Rituals 95. بَابُ: تَقْلِيدِ الْغَنَمِ باب: بکریوں کو قلادہ پہنانے کا بیان۔ Chapter: Garlanding sheep
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار بیت اللہ کی طرف ہدی کے لیے بکریاں بھیجیں، تو آپ نے ان کے گلے میں بھی قلادہ (پٹہ) ڈال کر بھیجا۔
تخریج الحدیث: «صحیح البخاری/الحج 106 (1701)، صحیح مسلم/الحج 64 (1321)، سنن النسائی/الحج 69 (2789)، سنن ابی داود/المناسک 15 (1755)، (تحفة الأشراف: 15944)، وقدأخرجہ: مسند احمد (6/41، 42، 208)، (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: 3094) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: متفق عليه
![]() |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.