الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 161. السِّوَاكُ يَزِيدُ الرَّجُلَ فَصَاحَةً مسواک کرنے سے آدمی کی فصاحت میں اضافہ ہوتا ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسواک کرنے سے آدمی کی فصاحت میں اضافہ ہوتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الاعرابي: 1269، والضعفاء للعقيلي: 3/ 901» عمروبن دینار اور سنان بن ابی سنان مجہول جبکہ معلیٰ بن میمون ضعیف ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.