الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 270. مَنْ رُزِقَ مِنْ شَيْءٍ فَلْيَلْزَمْهُ جس شخص کو کسی ذریعے سے رزق ملے تو اسے چاہیے کہ اس (ذریعے) کو لازم پکڑ لے
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جس شخص کو کسی ذریعے سے رزق ملے تو اسے چاہیے کہ اس (ذریعے) کو لازم پکڑ لے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن ماجه: 2147، وشعب الايمان: 1184» بلال بن جبير مستور ہے اور اس کا سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے سماع بھی محل نظر ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.